مغربی ایشیا کا سولہواں بیس بال ٹورنا منٹ، تہران کے مضافات میں شہر کرج کے انقلاب اسپورٹس کمپلیکس میں جمعرات 15 مئی سے جاری ہے۔ اس ٹورنا منٹ میں بنگلادیش، فلسطین، افغانستان، سری لنکا، ہندوستان، پاکستان اور ایران کی قومی بیس بال ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
17 مئی، 2025، 7:55 PM
آپ کا تبصرہ